ڈسٹرکٹ وسیشن عدالت

ڈیرہ بگٹی

ڈیرہ بگٹی

ڈیرہ بگٹی
ڈیرہ بگٹی

اس وقت ڈیرہ بگٹی عدالت کی عمارت میں کوئی بھی عدالت کام نہیں کر رہی کیونکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ بگٹی کا چارج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سبی کے پاس ہے اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا چارج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ مراد جمالی کے پاس ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت سوئی میں کام کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں