عدالت عالیہ بلوچستان

تربت بنچ

عدالت عالیہ بلوچستان تربت بینچ

تربت بنچ
تربت بنچ

تربت بینچ کی عمارت اس وقت زیرتعمیر ہے ۔ تعلیم یافتہ معماروں کو زندگی کے ایک بہترین تعمیراتی مقابلے میں حصے لینے کا موقع فراہم کیا گیا ۔ تاکہ وہ عدالت عالیہ تربت بینچ کی انتہائی محترم عمارت کا ڈیزائن بنائیں۔ نیس پاک اس مقابلے میں جیتا تھا۔

نیس پاک پاکستان کی اعلیٰ مشاورتی تنظیم ہے۔ اسکی بین الاقوامی ساخت اچھی طرح سے قائم ہے۔ فن تعمیر کی مشاورتی تنظیم کے طور پر ایشاء اور امریکہ میں جانی جاتی ہے اور درجہ بندی میں یہ دنیا کی 200 بہترین تنظیموں میں شمار کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں