چاغی کی تاریخ


ضلع چاغی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ یہ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں چاغی اور تفتان شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 250000 کے لگ بھگ تھی۔ پاکستان نے جب ایٹم بم بنایا تو اس کا تجربہ اسی ضلعے کے پہاڑوں پہ کیا گیا تھا۔