ضلع کی تاریخ
ضلع لسبیلہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں حب، سومیانی اور گڈانی شامل ہیں۔ ۔ یہ گوادر اور کراچی کے درمیان واقع ہے۔ اس ضلعے کے مشرق میں کراچی جبکہ مغرب میں گوادر اہے۔ ضلعے کا جنوب حصہ سمندری ساحل سے لگا ہوا ہے اور شمال میں ضلع خضدار واقع ہے۔
لسبیلہ پاکستان کے صوبے بلوچستان کا سب سے بڑا ضلع ہے، اس ضلع میں تحصیل حب،تحصیل لاکھڑا، تحصیل بیلا، تحصیل دریجی، تحصیل اوتھل شامل ہیں،حب کوئٹہ کے بعد بلوچستان کا سب سے بڑا شہر ہے
سلبیلہ بمقام اوتھل کو سیشن ڈویژن 2023 میں بنایا گیا تھا اور اس نے سیشن کورٹ کی عمارت میں کام کرنا شروع کیا تھا۔