جناب عبداللہ خان
جناب عبداللہ خان ولد عبدالرزاق کو اسسٹنٹ رجسٹرار اس وقت کے عزت مآب چیف جسٹس جناب جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سال 1999 میں تعینات کیا۔ وہ مئی 2002 کو ریٹائر ہوگئے اس کے بعد مئی 2008 تک ان کی خدمات کنٹریکٹ بیسز پر حاصل کی گئیں۔ یہاں یہ بھی بتانا ضروری ہے کہ اسسٹنٹ رجسٹرار ( بی ۔17) کو ڈپٹی رجسٹرار (بی ۔18) میں سال 2005 میں اپ گریڈ کر دیا گیا۔