بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
25 اگست 2020
بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس عزت مآب جناب جسٹس جمال خان مندوخیل چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان / چیئرمین بورڈ آف گورنرز بلوچستان جو ڈیشل اکیڈمی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں عزت مآب جناب جسٹس نعیم اختر افغان سینئر پونی جج / وائس چیئرمین بورڈ آف گورنرز بلوچستان جو ڈیشل اکیڈمی ،رجسٹرار، عدالت عالیہ بلوچستان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، کوئٹہ ، ڈائریکٹر جنرل بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری قانون و پالیمانی افیئرز، حکومت بلوچستان نے شرکت کی۔