جوڈیشل کمپلیکس ہرنائی کا افتتاح


 07 نومبر 2020

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے جوڈیشل کمپلیکس ہرنائی کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر عزت مآب جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ ، عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ ، عزت مآب جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ ، جناب آفتاب احمد لون، ممبر انسپکشن ٹیم اور ملک شعیب سلطان سیکرٹری ٹو عزت مآب چیف جسٹس بھی موجود تھے۔