ڈسٹرکٹ جیل مچھ کا معائنہ


 26 ستمبر 2020

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ ، عزت مآب جناب جسٹس روزی خان بڑیچ، اور عزت مآب جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل مچھ کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر جناب راشد محمود ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب آفتاب احمد لون، ممبر انسپکشن ٹیم اور ملک شعیب سلطان سیکرٹری ٹو عزت مآب چیف جسٹس بھی موجود تھے۔