ایڈیشنل اٹارنی جنرل برائے پاکستان کی عزت مآب چیف جسٹس بلوچستان سے ملاقات
20 ستمبر 2022
عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل برائے پاکستان جناب رؤف عطا کی سربراہی میں وفاقی لاء آفیسران نے ملاقات کی۔ممبران میں ملک انور نسیم کاسی، ڈپٹی اٹارنی جنرل ، عبدالظاہر کاکڑ ، ڈپٹی اٹارنی جنرل ، انوارالحق کاکڑ، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل، علاؤ الدین سعید، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل، راشد الرحمٰن، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اور محمد اشرف بازئی ، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شامل تھے۔