8اگست 2016 کے خودکش دھماکے کے شہدا ء کے لئے فاتحہ خوانی
15 اگست 2022
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس نعیم اختر افغان ،عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان ، ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان اور وکلاء نے سانحہ 8 اگست کے شہداء کی برسی میں شرکت کی اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا کی ۔