سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کی شہادت پر فاتحہ خوانی
17 اکتوبر 2022
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان نے آل ججز کمیٹی کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان محمد نور مسکانزئی کی شہاد ت پر عدالت عالیہ میں شہید کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔