قلات کی عدالتوں کا معائنہ
19 فروری 2022
عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ نے عزت مآب جنا ب جسٹس عبدالحمید بلوچ کے ہمراہ قلات کی عدالتوں کا معائنہ کیا اور ڈیجٹل لائبریری کا افتتاح کیا ۔ انہوں نے بار روم میں وکلاء سے ملاقات کی اور عدالت کے احاطہ میں شجرکاری بھی کی ۔
عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ نے عزت مآب جنا ب جسٹس عبدالحمید بلوچ کے ہمراہ جوڈیشل لاک اَپ قلات کا معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر جناب مراد علی بلوچ ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، مستونگ ، جناب بشیر احمد بادینی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلات اور ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان بھی موجود تھے۔