جوڈیشل کمپلیکس سوراب کی زیر تعمیر عمارت کا معائنہ


 06 اگست 2022

جوڈیشل کمپلیکس سوراب کی زیر تعمیر عمارت کا معائنہ عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ نے عزت مآب جنا ب جسٹس محمد عامر نواز رانا اور عزت مآب جناب جسٹس سردار احمد حلیمی کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس سوراب کی زیر تعمیر عمارت کا معائنہ کیا ۔انہوں نے سول ہسپتال سوراب کا دورہ بھی کیا ۔اِس موقع پر جناب بشیر احمد بادینی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلات ،ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان اور وکلاءبھی موجود تھے۔