مستونگ کی عدالتوں کا معائنہ


 19 فروری 2022

عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ نے عزت مآب جنا ب جسٹس عبدالحمید بلوچ کے ہمراہ مستونگ کی عدالتوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے بار روم میں وکلاء سے ملاقات کی اور عدالت کے احاطہ میں شجرکاری بھی کی ۔
عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ نے عزت مآب جنا ب جسٹس عبدالحمید بلوچ کے ہمراہ سینٹرل جیل مستونگ کا معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر جناب مراد علی بلوچ ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، مستونگ اور ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان بھی موجود تھے۔