33ویں مڈ کیرئر مینجمنٹ کورس کورس کی گریجویشن تقریب
21 اپریل 2022
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس نعیم اختر افغان نے 33 ویں مڈ کیرئر مینجمنٹ کورس کی گریجویشن تقریب کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔ تقریب کا انعقاد نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کوئٹہ میں ہوا۔ اِس موقع پر جناب راشد محمود، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ، مسز ارم بخاری ، ڈائریکٹر جنرل ، این آئی ایم ، کوئٹہ اور جناب محمد زبیر، سیکرٹری ٹو عزت مآب چیف جسٹس بھی موجود تھے۔