ایڈوائزر برائے یو این او ڈی سی سپورٹ ٹو بلوچستان جوڈیشری ایس پیII کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات
16 اپریل 2024
جناب ارسلان ملک، ایڈوائزر برائے یون این او ڈی سی سپورٹ ٹو بلوچستان جوڈیشری۔ یو این او ڈی سی ایس پی II نے عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ سے ملاقات کی ۔اِس موقع پر سید وقاص شاہ ترمزی، کریمینل جسٹس اند آر او ایل کوآرڈینٹر، ایس پی II یو این او ڈی سی پاکستان، جناب غلام علی، پروگرام آفیسر رول آف لاء، ایس پی II، یو این او ڈی سی پاکستان، جناب داؤد خان ناصر، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور ملک شعیب سلطان، ڈپٹی رجسٹرار ایڈمنسٹریشن ،عدالت عالیہ بلوچستان بھی موجود تھے۔