میونسپل کارپوریشن کوئٹہ کی ڈیجیٹل لائبریری کے بارے بریفنگ


 06 مئی 2024

جناب حمزہ شفاقت، کمشنر کوئٹہ ڈویژن، جناب عبدالرؤف بلوچ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور جناب سعد بن اسد، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے عزت مآب چیف جسٹس ، جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پراجیکٹ میجنر کے ممبران نے عزت مآب چیف جسٹس کو میونسپل کارپوریشن کی ڈیجیٹل لائبریری کے بارے میں بریفنگ دی۔