عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ
06 مارچ 2024
عدالت عالیہ بلوچستان کے ملازمین نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور جج عدالت عظمیٰ میں تعیناتی پر اُن کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا۔ عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان بھی اِس موقع پر موجود تھے۔