جوڈیشل کمپلیکس سوراب کا افتتاح
30 مارچ 2024
عزت مآب جناب جسٹس نذیر احمد لانگو نے نے عزت مآب قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس سوراب کا افتتاح کیا۔ اِس موقع پر عزت مآب جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی ، سینئر ترین جج عدالت عالیہ، عزت مآب جناب جسٹس محمد کامران خان ملا خیل ، عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ، عزت مآب جناب جسٹس روزی خان بڑیچ، عزت مآب جناب جسٹس اقبال احمد کاسی، عزت مآب جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا، عزت مآب جناب جسٹس سردار احمد حلیمی، جناب داؤد خان ناصر ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان، جناب عبدالعلی، ممبر انسپکشن ٹیم ، ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان ، علاقے کے معتبرین اور وکلاء بھی موجود تھے۔
عزت مآب قائم مقام چیف جسٹس اور معزز جج صاحبان نے عدالت کے احاطہ میں شجرکاری بھی کی۔