بارکھان

ضلع کا ہیڈ کوارٹر بارکھان شہر ہے۔ اسے 31 دسمبر 1 99 1 کو ایک علیحدہ ضلع کی حیثیت دی گئی تھی جس سے قبل یہ لورالائی ڈسٹرکٹ کی تحصیل تھا۔سیشن ڈویژن بارکھان کے زیر انتظام پانچ ماتحت عدالتیں ایڈیشنل سیشن جج ، باکھان بمقام رکھنی، جوڈیشل مجسٹریٹ ، سول جج، مجلس شوریٰ اور قاضی کام کر رہی ہیں۔