ضلع کی تاریخ
بارکھان پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کی سرحد مشرق سے صوبہ پنجاب، جنوب سے ڈیرہ بگٹی ، مغرب سے کوہلو جبکہ شمال کی جانب سے بلوچستان کے صوبہ موسیٰ خیل سے ملتی ہے۔ ضلع کا ہیڈ کوارٹر بارکھان شہر ہے۔ اسے 31 دسمبر 1 99 1 کو ایک علیحدہ ضلع کی حیثیت دی گئی تھی جس سے قبل یہ لورالائی ڈسٹرکٹ کی تحصیل تھا۔