ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پنجگور کا پیغام


کسی بھی اچھے عدالتی نظام کے پیچھے بنیادی اصول "انصاف کی فراہمی پہلے موقع پر یقینی بنائی جائے"۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی انصاف کی فراہمی کے عمل کو آسان ، تیز اور کم خرچ بناتی ہے اور اس میں کم ،دستی مزدوری ہوتی ہے۔

ناکافی انتظامی اور لاجسٹک سپورٹ کا نظام برائے عدالت بھاری کام کے بوجھ کی وجہ سے انصاف کی فراہمی کو روک دیتی ہے۔ بڑی تعداد میں عدالتی آفیسران کی خالی آسامیاں اسے مزید سنگین مسئلہ بنا دیتی ہیں۔ پاکستان کی عدلیہ ایک شیطانی چکر تاخیر اور بقایہ میں پھنسی ہے۔ عدالتی نظام کے موثر ہونے کا پیمانہ اس کی بروقت اور مناسب انصاف کی فراہمی ان باریکیوں کو جو اس میں ملوث ہیں سے ماپا جا سکتا ہے۔

ہمیں اعتماد ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی عدالتوں میں تاخیر کی لعنت سے چھٹکارا دلانے میں ایک حل تلاش کر ے گی۔ تیز اوردرست مقدمات کے فیصلے تہذیب کے مستقبل کو یکسر تبدیل کر دیں گے اور پاکستان کے قانونی نظام کو ہم آہنگی اور عالمی معیار دے گا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج