اکثر پوچھے گئے سوالات
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت مکران بمقام تربت کے دفتری اوقات کیا ہیں؟
ضلعی عدالتوں کے دفتری اوقات پیر سے جمعرات اور ہفتہ صبح 8:30 سے دوپہر 2:30 بجے تک ہیں ۔ اور جمعہ کو صبح 8:30 سے دوپہر 12:30 بجے تک ہیں جبکہ اتوار کو ضلعی عدالتیں بند ہوتی ہیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت مکران بمقام تربت کے عدالتی اوقات کیا ہیں؟؟
ضلعی عدالت عوام کے لئے پیر سے جمعرات اور ہفتہ صبح 8:30 سے دوپہر 2:30 بجے تک کھلی ہیں ۔ اور جمعہ کو صبح 8:30 سے دوپہر 12:30 بجے تک کھلی ہیں جبکہ اتوار کو ضلعی عدالتیں بند رہتی ہیں۔
میں کھانے پینے کی اشیاء کہاں سے خرید سکتاہوں ؟؟
عدالت کے احاطے میں کینٹین ہے۔
کیا میں اپنی فائل تک رسائی رکھتاہوں؟؟
آپ کسی بھی آرڈر ، فیصلے،سٹیٹمنٹ کی مصدقہ نقل حاصل کر نے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔
میں مقدمات کے دائر ہونے اور فیصلوں کے متعلق تفصیلات کہاں سے حاصل کر سکتا ہوں؟؟
آپ یہ عدالت عالیہ بلوچستان کی ویب سائٹ آن لائن کیس سٹیٹس سے حاصل کر سکتے ہیں۔
کیا میں عدالتی ریکارڈ تک آن لائن رسائی رکھتا ہوں؟؟
یہ ممکن نہیں ہے ۔
کیا عدالت کے احاطے میں پارکنگ کی جگہ ہے؟؟
ہاں موجود ہے۔
کیا عدالت کے احاطہ میں قیدیوں کے لئے کوئی حوالات موجود ہے؟؟
ہاں موجود ہے۔