نوجوان وکلاء میں کتابوں کی تقسیم
30 ستمبر 2020
پاکستان بار کونسل کی جانب سے عزت مآب چیف جسٹس پاکستان ، جناب جسٹس گلزار احمد ، عزت مآب جناب جسٹس فیصل عرب، جج عدالت عظمیٰ پاکستان، عزت مآب جناب جسٹس اعجاز الا احسن ، جج عدالت عظمیٰ پاکستان اورعزت مآب جناب جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل جج عدالت عظمیٰ پاکستان کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ اِس موقع پر عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان اور عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان بھی موجود تھے۔