روسٹر
ڈویژن بنچ-I
عزت مآب چیف جسٹس، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ
عزت مآب جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا
ڈویژن بنچ-II
عزت مآب جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی
عزت مآب جناب جسٹس سردار احمد حلیمی
ڈویژن بنچ-III
عزت مآب جناب جسٹس کامران خان ملاخیل
عزت مآب جناب جسٹس شوکت علی رخشانی
ڈویژن بنچIV
عزت مآب جناب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ
عزت مآب جناب جسٹس گل حسن ترین
ڈویژن بنچV
عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ
عزت مآب جناب جسٹس اقبال احمد کاسی
سنگل بنچ-I
عزت مآب چیف جسٹس
سنگل بنچ-II
عزت مآب جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی
سنگل بنچ-III
عزت مآب جناب جسٹس کامران خان ملاخیل
سنگل بنچIV
عزت مآب جناب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ
سنگل بنچV
عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ
سنگل بنچVI
عزت مآب جناب جسٹس روزی خان بڑیچ
سنگل بنچVII
عزت مآب جناب جسٹس اقبال احمد کاسیسنگل بنچVIII
عزت مآب جناب جسٹس شوکت علی رخشانی
سنگل بنچIX
عزت مآب جناب جسٹس گل حسن ترینسنگل بنچX
عزت مآب جناب جسٹس محمد عامر نواز راناسنگل بنچXI
عزت مآب جناب جسٹس سردار احمد حلیمینوٹ: -
• ڈویژن بنچ (II & I) تمام ڈی بی مقدمات کی پیر سے جمعہ تک سماعت کریں گے۔
• ڈی بی -III اور ڈی بی-V پیر سے جمعہ تک ڈی بی مقدمات کی سماعت کریں گے۔
• ڈی بی -IV پیر سے جمعرات تک ڈی بی مقدمات کی سماعت صبح گیارہ بجکر تیس منٹ تک کریں گے۔
سنگل بنچ-VI: عزت مآب جناب جسٹس روزی خان بڑیچ:
• تمام ایس بی مقدمات کی سماعت پیر تا جمعہ کو کریں گے۔
سنگل بنچ-IX: عزت مآب جناب جسٹس گل حسن ترین:
• تمام ایس بی مقدمات کی سماعت پیر تا جمعرات کو گیارہ بجکر تیس منٹ کے بعد کریں گے اور بروز جمعہ عدالت کی روٹین ٹائمنگ کے وقت سماعت کریں گے۔
سنگل بنچVIII،VII، V،IV، IIIاور XI
• تمام ایس بی مقدمات کی سماعت ہر جمعہ کو کریں گے۔
سنگل بنچ-II: عزت مآب جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی، سنگل بنچ-III:عزت مآب جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور سنگل بنچ-X: عزت مآب جناب محمد عامر نواز رانا:
• ہائیکورٹ آرڈیننس 1980 کے تحت ایڈمیرلٹی سوٹ سنیں گے۔
• نامزد جج کی عدم دستیابی کی وجہ سے معزز چیف جسٹس سرکٹ بنچوں کو دوبارہ تشکیل دے سکتے ہیں۔
• جن مقدمات کی سنوائی کسی بنچ کی جانب سے نہ ہوئی ہو انہیں عزت مآب چیف جسٹس کی جانب سے بنائی گئی اسپیشل ڈی بی کے سامنے رکھا جائے گا۔
• عزت مآب چیف جسٹس مذکورہ بالا امور کے علاوہ کسی بھی بنچ کو کوئی بھی مقدمہ تفویض کرسکتے ہیں۔
عزت مآب جناب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ اور عزت مآب جناب جسٹس گل حسن ترین ہر ماہ کی آخری بدھ ، جمعرات اور جمعہ کوسبی سرکٹ بنچ کے مقدمات کی سماعت کریں گے۔
عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ اور عزت مآب جناب جسٹس اقبال احمد کاسی ہر ماہ کی پہلی جمعرات اور جمعہ کو تربت سرکٹ بنچ کے مقدمات کی سماعت کریں گے۔