جسٹس وقار احمد سیٹھ کے لئے تعزیتی ریفرنس


 16 نومبر 2020

عدالت عالیہ بلوچستان ، کوئٹہ کے آڈیٹوریم میں مرحوم سابق چیف جسٹس عدالت عالیہ پشاور ، جسٹس وقار احمد سیٹھ کے لئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں عزت مآب چیف جسٹس، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل ، عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان، معزز وکلاء اور ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان بھی موجود تھے۔