جوڈیشل کمپلیکس مچھ کا افتتاح
26 ستمبر 2020
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے جوڈیشل کمپلیکس مچھ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر عزت مآب جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ ، عزت مآب جناب جسٹس روزی خان بڑیچ، عزت مآب جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ ، جناب راشد محمود ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب آفتاب احمد لون، ممبر انسپکشن ٹیم اور ملک شعیب سلطان سیکرٹری ٹو عزت مآب چیف جسٹس بھی موجود تھے۔