صوبائی جسٹس کمیٹی بلوچستان کا اجلاس
03 ستمبر 2020
صوبائی جسٹس کمیٹی بلوچستان کا اجلاس عزت مآب جناب جسٹس جمال خان مندوخیل، چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں عزت مآب جناب جسٹس نعیم اختر افغان ، سینئر پونی جج ،رجسٹرار، عدالت عالیہ بلوچستان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، کوئٹہ ،ممبر انسپکشن ٹیم ، سیکرٹری قانون و قبائلی اممور، سیکرٹری محکمہ قانون ، سیکرٹری پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ، حکومت بلوچستان، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس، پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ، آئی جیل خانہ جات، بلوچستان، ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان اور ڈائریکٹر جنرل ، انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن، کوئٹہ نے شرکت کی۔