نظام انصاف میں انسانی حقوق کا تحفظ کے موضوع پر تربیتی پروگرام


 08 ستمبر 2021

عزت مآب جناب محمد ہاشم خان کاکڑ ، سینئر ترین جج نے جوڈیشل اکیڈمی بلوچستان میں منقعد ہونے والے تربیتی پروگرام " نظام انصاف میں انسانی حقوق کا تحفظ " کے چھوتھےبیج کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔