نظام انصاف میں انسانی حقوق کا تحفظ کے موضوع پر تربیتی پروگرام
22 اکتوبر 2021
عزت مآب جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ نے جوڈیشل اکیڈمی بلوچستان میں منقعد ہونے والے تربیتی پروگرام " نظام انصاف میں انسانی حقوق کا تحفظ " کے چھوتھےبیج کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔