بلوچستان تنازعات کے متبادل حل ایکٹ 2022 پر رسمی مباحثہ / اجلاس
عدالت عالیہ بلوچستان کے کانفرنس روم میں بلوچستان تنازعات کے متبادل حل (اے ڈی آر) ایکٹ 2022 پر رسمی مباحثہ / اجلاسہوا جس کی سربراہی عزت مآب سینئر ترین جج عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب محمد ہاشم خان کاکڑ نے کی ۔ اسلام آباد میں ہونے والی ورکشاپ ،لاہور اور کراچی کے مطالعاتی دوروں کے شرکاء بھی اس موقع پر موجود تھے۔
گروپ کے ممبران میں جناب راشد محمود، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان/ ڈائریکٹر بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی جناب عبدالصبور کاکڑ، سیکرٹری محکمہ قانون، حکومت بلوچستان، جناب سو۔چن، ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ قانون، حکومت بلوچستان، جناب عابد سلیم، سیکرٹری انڈسٹریز، حکومت بلوچستان، مس کیٹلن چٹینڈن، ماہر کریمنل جسٹس/ نمائندہ یو این ڈی پی، قاضی محمد نعیم صدیقی، کنسلٹنٹ/ نمائندہ یو این ڈی پی، جناب شاہد شفیق، ڈائریکٹر سندھ جوڈیشل اکیڈمی،جناب اعجاز علی / پروگرام کو آرڈینیٹر یو این ڈی پی، جناب قاسم علی گاجیزئی، ایڈوکیٹ/ وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل، ملک عابد پانیزئی، ایڈوکیٹ /صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوئٹہ، جناب نور جان بلیدی، ایڈوکیٹ / سابق جنرل سیکرٹری، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوئٹہ، جناب داؤد خان ناصر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، کوئٹہ، جناب طاہر ہمایوں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، لورالائی، جناب محمد علی مبین، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، اوستہ محمد، جناب شمس الدین، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججII،کوئٹہ، مسز عاصمہ مشتاق، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججI، حب، جناب نذر محمد کاکڑ، ایڈوائزر بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی، جناب ملک شعیب سلطان، ڈپٹی رجسٹرار ایڈمن/ فوکل پرسن، مس صائمہ نجم، فیملی ججIII، کوئٹہ، جناب عبدالمقیت، سینئر سول جج ، حب، جناب ضیاء الرحمٰن ، سینئر سول ججIII، کوئٹہ ، جناب اللہ محمد ، سینئر سول ججII، کوئٹہ، جناب شبیر لقمان، جوڈیشل مجسٹریٹ ، مسلم باغ، جناب اظہار احمد، جوڈیشل مجسٹریٹ II، حب، جناب منور علی ، جوڈیشل مجسٹریٹ I، حب، مسز فائزہ بختاور، جوڈیشل مجسٹریٹ، قلات شامل تھے۔