عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان کو نئی سرکاری گاڑیوں کی چابیاں دیں۔
29 مارچ 2022
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس نعیم اختر افغان نے نئی سرکاری گاڑیوں کی چابیاں ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان کے حوالے کیں۔ اِس موقع پر جناب راشد محمود ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان بھی موجود تھے۔