عدالت عالیہ بلوچستان میں پرچم کشائی کی تقریب
14 اگست 2025
14 گست 2025کو عدالت عالیہ بلوچستان میں پرچم کشائی کی پر وقارتقریب منعقد ہوئی۔عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس روزی خان بڑیچ نے پرچم کشائی کی ۔ اِس موقع پر عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان ، معززوکلاء ، ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان اور عدالت عالیہ بلوچستان کا عملہ بھی موجود تھا۔