ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوئٹہ کی عزت مآب قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان سے ملاقات


 19 مئی 2025

عزت مآب قائم مقام چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوئٹہ جناب محمد فرید ڈوگر کی سربراہی میں اٹارنی جنرل آفس کے عہدیداران نے ملاقات کی۔