بلوچستان بار کونسل، ہائی کورٹ بار اور کوئٹہ بار کے نمائندوں کی چیف جسٹس بلوچستان سے ملاقات


 29 جولائی 2025

کوئٹہ: بلوچستان بار کونسل، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر عزت مآب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل، سینئر پونی جج، اور عزت مآب جسٹس شوکت علی رخشانی بھی موجود تھے۔