چئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات


 30 جولائی 2025

چئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن عبدالسالک خان یوسفزئی نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس روزی خان بڑیچ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے سالانہ رپورٹ 2024 پیش کی۔