عزت مآب چیف جسٹس کے اعزاز میں عشائیہ


 05 جون 2025

عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان نے عزت مآب چیف جسٹس محمد اعجاز سواتی کے اعزاز میں انکی ریٹائرمنٹ کی شام عشائیہ دیا عزت مآب چیف جسٹس محمد اعجاز سواتی کو پھول اور تحائف پیش کئے گئے۔