چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر


 21 مئی 2025

چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی کو اُن کی بطور چیف جسٹس تقرری کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ عدالت عالیہ بلوچستان کے معزز جج صاحبان اور اسٹاف نے چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کو اِس اہم منصب پر فائز ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔