جوڈیشل کمپلیکس سریاب کا افتتاح
29 جولائی 2025
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس روزی خان بڑیچ نے جوڈیشل کمپلیکس سریاب کا افتتاح کیا ۔ اِس موقع پر عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ،ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان اور معزز وکلاء بھی موجود تھے۔