عدالت عالیہ بلوچستان
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی کی سربراہی میں وکلاء ویلفیئر بورڈ کے اجلاس کا انعقاد ہوا ۔