عدالت عالیہ بلوچستان اور ضلعی عدالتوں کی سیکیورٹی کے جائزے کے لیے اجلاس
18 جولائی 2025
عدالت عالیہ بلوچستان اور کوئٹہ کی ضلعی عدالتوں کی سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے اور ان میں بہتری کے لیے عزت مآب جسٹس سردار احمد حلیمی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا۔