قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کی تقریب حلف برداری


 06 جون 2025

عزت مآب قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس روزی خان بڑیچ سے عزت مآب گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے گورنر ہاؤس میں ہونے والی ایک تقریب میں حلف لیا۔ تقریب میں عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان ، وکلاء ، ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان اور حکومتی آفیسران نے شرکت کی۔