سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان بار کونسل کے نائب صدر کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات


 14 جولائی 2025

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن جناب رؤف عطاء، وائس چئرمین پاکستان بار کونسل جناب طاہر نصراللہ وڑائچ، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل جناب یسین آزاد اور دیگر وکلاء نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس روزی خان بڑیچ سے ملاقات کی۔