سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدور کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات
03 جون 2025
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر جناب رؤف عطا اور بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر جناب میر عطا اللہ لانگو نے عزت مآب چیف جسٹس، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی سے ملاقات کی۔