عزت مآب چیف جسٹس نے صابر علی ، ایڈیشنل رجسٹرار کو شیلڈ اور تحفہ پیش کیا


 18 دسمبر 2025

عزت مآب چیف جسٹس عدالتِ عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے ایڈیشنل رجسٹرار صابر علی کو ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں شیلڈ اور تحفہ پیش کیا۔ اس موقع پر رجسٹرار عدالتِ عالیہ بلوچستان، جناب ناصر خان یوسفزئی بھی موجود تھے۔