ڈسٹرکٹ کورٹ سریاب کا معائنہ
19 جولائی 2025
عزت مآب جسٹس سردار احمد حلیمی نے ڈسٹرکٹ کورٹ سریاب کا معائنہ کیا انہوں نے سیشن کورٹ بار روم کا دورہ بھی کیااور وکلاء سے ملاقات کی ۔ اِس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، عنایت اللہ خان ، ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان ، وکلاء اور جناب ملک شعیب سلطان ، ڈپٹی رجسٹرار، عدالت عالیہ بلوچستان بھی موجود تھے۔