عدالت عالیہ بلوچستان
کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے عزت مآب جناب جسٹس روزی خان بڑیچ، چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کے اعزاز میں ضیافت دی جس میں عدالت عالیہ بلوچستان کے عزت مآب جج صاحبان نے بھی شرکت کی ۔