مون سون شجر کاری مہم 2025 کا افتتاح


 21 اگست 2025

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس روزی خان بڑیچ نے پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم 2025 کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر عزت مآب جسٹس اقبال احمد کاسی، عزت مآب جسٹس محمد عامر نواز رانا اور جناب عبدالقیوم لہڑی، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان نے پودے لگائے۔