قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری


 20 اکتوبر 2025

عزت مآب جسٹس اقبال احمد کاسی نے عزت مآب قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے حلف لیا۔ تقریب عدالت نمبر 1 عدالت عالیہ بلوچستان میں منعقد ہوئی۔