انصاف تک رسائی پروگرام اور عدالت عالیہ بلوچستان کے جاری منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ


 09 جنوری 2026

جناب آصف علی فرخ، سیکرٹری پی اینڈ ڈی، جناب عمران زرکون، سیکرٹری خزانہ، جناب ہاشم غلزئی، سیکرٹری پی ایچ ای، جناب محمد داؤد بازئی، سیکرٹری محکمہ توانائی، جناب لال جان جعفر سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے عزت مآب چیف جسٹس، جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران پراجیکٹ مینجمنٹ کے ممبران نے عزت مآب چیف جسٹس کو میونسپل کارپوریشن کوئٹہ کی ڈیجیٹل لائبریری کے حوالے سے بریفنگ دی۔